..........تمہاری مسلمانیت کا معیار..

*.................تمہاری مسلمانیت کا معیار..............*
تمہاری اور تمہارے میڈیا کی مسلمانیت کا معیار یہ ہے اگر انگلش میڈیم بچے بم دھماکوں میں ماریں جائیں تم دس دس دن سوگ اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پہ شور و غل اور مذمت پہ مذمت.................
........... لیکن ظالم سامراج کے حواری ......انکا میڈیا عربی میڈیم (قرآن ) بچوں کے قتل عام پہ نا صرف خاموش ہے بلکہ امریکی بربریت پہ مذمت تک نا کر سکا ......یہی تمہاری مسلمانیت کا معیار ہے........ یہ تمہارے ایمان کا معیار ہے .......... حفاظ کرام کی شہادت معصوم کلیوں کے مسل جانے پہ امریکی دہشت گردی پہ مذمت تک نہی کر سکتے.........
...............ارے میں مان جاؤں گا تم مسلمانوں کے ٹھیکیدار ہو تم مسلمان ہو اگر تم امریکی سفارت خانہ کے باہر احتجاج کر سکو اور اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر امریکہ دہشت گرد کے خلاف پلے کارڈ اٹھا سکو ...........مجھے پتہ ہے تم ایسا نہی کر سکتے کیونکہ تمہیں خدا کا نہی امریکہ کا خوف ہے
تمہارا خدا امریکہ ہے....... تم اسکے فرمانبردار ہو.......
تبھی تو ہم تمہارے سامراجی خدا امریکہ کو نہی مانتے ................تو تم ہم پہ کفر کہ فتوعی ٹھوکتے ہو........... ہم کفر کرتے ہیں ہم تمہارے خدا امریکہ کو نہی مانتے...........
اگر تم محمد عربی کے ماننے والے ہوتے اسکے دین کو مانتے ہوتے تو تم دہشت گرد امریکہ کے خلاف بولتے لیکن ایسا نہی کر سکتے کیونکہ تم جہاد کرتے ہو تو امریکہ کی خوشنودی کی خاطر......تم جہاد اور ایمان کا معیار امریکی ترازو پہ تولتے ہو............. تم انگلش بچوں کی موت پہ سڑکیں بند کرتے ہو امریکہ کی خوشنودی کی خاطر ......
تم نے واقعی محمد عربی کے خدا اور دین کو چھوڑ کہ امریکی خدا کی خوشنودی اور فرمانبرداری میں کوئی کسر نہی چھوڑی ایسے میں جہنم ہم پہ فرض اور جنت تم پہ واجب ہے.... تم کو مبارک ہو امریکی جنت


No comments:
Post a Comment