پریا پرکاش کی آنکھ پھر بے قابو

پریا پرکاش کی آنکھ پھر بے قابو
آنکھ مار کر راتوں رات اسٹار بننے والی پریا پرکاش ایک بار پھر آنکھوں کا جادو چلا بیٹھی ہیں اور شہ سرخیوں میں جگہ پارہی ہیں۔

من موہنی مسکراہٹ ، آنکھوں اور چہرے کے تاثرات سے ادائیں دکھا کر دل جیت لینے والی سانولی سلونی پریا نے ا س مرتبہ اپنی آنکھوں کا وار کسی فلم میں نہیں بلکہ آئی پی ایل کے موقع پر ایک چاکلیٹ کے ٹی وی اشتہار میں کیا ہے۔
پریا پرکاش کی آنکھ پھر بے قابو
واضح رہے کہ پریا پرکاش کی آنکھوں کے جادو نے انہیں شہرت کی اس بلندی پر اتنی جلدی پہنچا دیا ہے جہاں اس تیزی سے اکثر بالی ووڈ اداکارائیں بھی نہیں پہنچ پاتیں۔
پریا پرکاش کے انسٹا گرام پر پرستاروں کی اتنی تعداد ہے کہ مختلف کمپنیاںان کی شہرت اور مقبولیت کو کیش کرانے کیلئے پرموشنل پوسٹ کیلئے 8لاکھ روپے تک دینے کو تیار ہیں۔
پریا پرکاش کی آنکھ پھر بے قابو
سوشل میڈیا کے بعد پریا پرکاش کو ٹی وی کیلئے اشتہارات کی لائنیں لگ گئی ہیں اور وہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ کس اشتہار کو رد کردیں اور کس کے لیے میڈیا رپورٹس کے مطابق پریا نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے معاملے میں کئی بڑے بالی ووڈ اداکاروں کو ایک جھٹکے میں پیچھے چھوڑ دیا ہے،اپنی آنکھوں کی اداؤں سے پورے ملک کو دیوانہ بنانے والی پریا پرکاش فلموں میں ڈیبیو کرنے سے پہلے ہی اسٹار بن چکی ہیں۔ہامی بھر لیں۔

No comments:

Post a Comment

New

CORONA VIRUS ILLUMINATI AND NEW WORLD ORDER

کرونا وائرس ساری دنیا میں پھیل چکا ہے. کاروبارِ حیات بند ہوچکا. تجارت، تعلیم، مذہبی اجتماعات ، سیاحت غرض تمام شعبہ ہائے زندگی pause کی حا...