ہم بڑے ہو گئے ۔
یک روپے کی آٹھ "ٹافیاں" اور آٹھ روپے کی ایک ٹافی
کے درمیاں ہم بڑے ہو گئے ۔
گراؤنڈ میں آ جا اور آن لائن آ جا
کے درمیاں ہم بڑے ہو گئے ۔
کے درمیاں ہم بڑے ہو گئے ۔
بہن کی چاکلیٹ چرانے اور اس کے بچوں کے لئے چاکلیٹ لانے
کے درمیاں ہم بڑے ہو گئے ۔
😢
کے درمیاں ہم بڑے ہو گئے ۔
پانچ منٹ بعد اٹھتا ہوں امی, اور "اسنوز" بٹن دبانے
کے درمیاں ہم بڑے ہو گئے ۔
کے درمیاں ہم بڑے ہو گئے ۔
اپنی ضد منوانے کے لئے رونے اور خواب ٹوٹنے پر آنسو روکنے
کے درمیاں ہم بڑے ہو گئے ۔
کے درمیاں ہم بڑے ہو گئے ۔
میں بڑا ہونا چاہتا ہوں اور کاش میرا بچپن واپس آ جائے
کے درمیاں ہم بڑے ہو گئے ۔
😢
کے درمیاں ہم بڑے ہو گئے ۔
مل کر پلان بنانے اور پلان بنا کر ملنے
کے درمیاں ہم بڑے ہو گئے ۔
کے درمیاں ہم بڑے ہو گئے ۔
والدین کے آنے سے ڈرنے کے اور اب والدین کے ہمیشہ چلے جانے
کے ڈر
کے درمیاں آخرکار ہم بڑے ہو ہی گئے ۔
😭
کے ڈر
کے درمیاں آخرکار ہم بڑے ہو ہی گئے ۔
اور
اب اس سب کے درمیاں جب ہم بڑے ہو گئے۔ ہم خاموشی سے کتنا بدل گئے ‛ کہ اب ہم بڑے ہو گئے
No comments:
Post a Comment