Wasif Ali Wasif Jannat Kia Hai.
کسی انسان کے ساتھ عناد نہ رکھنا جنت ہے۔ ہر ایک پر راضی رہنا، وہ جو چوری کرکے لے گیا اُس پر بھی راضی رہنا، جو مال لے گیا اُس پر بھی راضی رہنا۔ آپ جس سے نفرت رکھتے ہو ہو سکتا ہے وہ آدمی وہاں پر پہلے بیٹھا ہو تو پھر آپ کی جنت رہ جائے گی۔ آپ نے اللہ کریم سے کہنا ہے کہ اسے نکال تو اُس نے نکالنا نہیں ہے۔ اس لیے بہتر یہ ہے کہ آپ راضی رہنے کی کیفیت میں آجائیں اور جنت اسی کیفیت کا نام ہے اور جھگڑے کا نام دوزخ ہے۔ جو لوگ گھروں میں جھگڑے کرتے ہیں وہ توبہ کریں۔ میں کہتا ہوں نہ لڑا کرو، تو پھر پتہ ہے کیا کرتے ہیں؟ نفرت کی لڑائی کرتے ہیں۔ اور نفرت غصہ وغیرہ تو جنت والی کیفیت نہیں ہے۔ جنت کا معانی ہے معاف کرنا، معافی دینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

No comments:
Post a Comment